سورة الفرقان - آیت 28
يَا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہائے میری کم بختی۔ کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہائے میری کمبختی ! میں فلاں شریر کو دوست نہ بناتا