سورة المؤمنون - آیت 111

إِنِّي جَزَيْتُهُمُ الْيَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ الْفَائِزُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آج ان کے صبر کا میں نے انہیں یہ صلہ دیا ہے کہ وہ کامیاب ہیں۔“ (١١١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

تو میں نے ان کے صبر کی وجہ سے آج ان کو بدلہ دیدیا کہ آج اس محشر کے میدان میں وہی کامیاب ہیں