سورة المؤمنون - آیت 89
سَيَقُولُونَ لِلَّهِ ۚ قُلْ فَأَنَّىٰ تُسْحَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ضرور کہیں گے کہ اقتدار اور اختیار اللہ ہی کے پاس ہے کہو پھر کہاں سے تمہیں دھوکہ لگتا ہے۔ ؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔