سورة المؤمنون - آیت 26
قَالَ رَبِّ انصُرْنِي بِمَا كَذَّبُونِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” نوح نے کہا پروردگار ان لوگوں نے میری تکذیب کی ہے اس پر میری مدد فرما۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔