سورة المؤمنون - آیت 17
وَلَقَدْ خَلَقْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعَ طَرَائِقَ وَمَا كُنَّا عَنِ الْخَلْقِ غَافِلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور یقیناً ہم نے تم پر سات آسمان بنائے ہم تخلیق کے کام سے بے خبر نہیں۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔