سورة المؤمنون - آیت 12
وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ مِن سُلَالَةٍ مِّن طِينٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور یقیناً ہم نے انسان کو مٹی کے جوہر سے پیدا کیا۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔