سورة المؤمنون - آیت 5

وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور وہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔“ (٥)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔