سورة المؤمنون - آیت 2
الَّذِينَ هُمْ فِي صَلَاتِهِمْ خَاشِعُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” وہ لوگ جو اپنی نمازوں میں خشوع اختیار کرتے ہیں۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔