سورة الحج - آیت 51
وَالَّذِينَ سَعَوْا فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جو ہمارے فرامین کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ جہنمی ہیں۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔