سورة الأنبياء - آیت 102

لَا يَسْمَعُونَ حَسِيسَهَا ۖ وَهُمْ فِي مَا اشْتَهَتْ أَنفُسُهُمْ خَالِدُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس کی سرسراہٹ تک نہ سنیں گے اور ہمیشہ ہمیش اپنی من پسند چیزوں میں رہیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔