سورة الأنبياء - آیت 68

قَالُوا حَرِّقُوهُ وَانصُرُوا آلِهَتَكُمْ إِن كُنتُمْ فَاعِلِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا اسے جلا دو اور حمایت کرو اپنے خداؤں کی اگر تم کچھ کرنا چاہتے ہو۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔