سورة الأنبياء - آیت 50
وَهَٰذَا ذِكْرٌ مُّبَارَكٌ أَنزَلْنَاهُ ۚ أَفَأَنتُمْ لَهُ مُنكِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اب یہ بابرکت ” ذکر“ ہم نے نازل کیا ہے کیا تم اسے قبول کرنے سے انکار کرتے ہو؟۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔