سورة الأنبياء - آیت 20
يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں اور سستی نہیں کرتے۔“ (٢٠)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔