سورة طه - آیت 20
فَأَلْقَاهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اس نے پھینک دیا اور یکایک عصا ایک سانپ بن کر دوڑنے لگا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔