سورة طه - آیت 19

قَالَ أَلْقِهَا يَا مُوسَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” فرمایا اے موسیٰ اسے پھینک دے۔ (١٩)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔