سورة مريم - آیت 86
وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرْدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” اور ہم مجرموں کو پیاسے جہنم کی طرف ہانک کرلے جائیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔