سورة مريم - آیت 83
أَلَمْ تَرَ أَنَّا أَرْسَلْنَا الشَّيَاطِينَ عَلَى الْكَافِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” کیا آپ دیکھتے نہیں کہ ہم نے منکرین حق پرشیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو انہیں اکسا رہے ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔