سورة مريم - آیت 67

أَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْئًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا انسان کو یاد نہیں کہ ہم پہلے اس کو پیدا کرچکے ہیں جب وہ کچھ نہ تھا۔“ (٦٧)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔