سورة مريم - آیت 50
وَوَهَبْنَا لَهُم مِّن رَّحْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو نیک نامی عطا فرمائی۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔