سورة مريم - آیت 24
فَنَادَاهَا مِن تَحْتِهَا أَلَّا تَحْزَنِي قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِيًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
فرشتے نے اسے پکار کر کہا غم نہ کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔