سورة الكهف - آیت 96

آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ ۖ حَتَّىٰ إِذَا سَاوَىٰ بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انفُخُوا ۖ حَتَّىٰ إِذَا جَعَلَهُ نَارًا قَالَ آتُونِي أُفْرِغْ عَلَيْهِ قِطْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میرے پاس لوہے کی چادریں لاؤ، جب اس نے دونوں پہاڑوں کی درمیانی جگہ کو پُر کردیا۔ ” تو لوگوں سے کہا کہ اب آگ جلاؤ حتٰی کہ جب یہ آ ہنی دیوار بالکل آگ کی طرح سرخ ہوگئی تو اس نے کہا لاؤ اب میں اس میں پگھلا ہوا تانبا انڈیلوں۔ (٩٦)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔