سورة الكهف - آیت 72

قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس نے کہا کیا میں نے تجھے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کرسکے گا۔“ (٧٢) ”

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔