سورة الكهف - آیت  4
							
						
					وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						” اور ان لوگوں کو ڈرائیں جو کہتے کہ اللہ نے اولاد بنا رکھی ہے۔“
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔