سورة النحل - آیت 109
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَاسِرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کوئی شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں خسارہ پانے والے ہیں۔“ (١٠٩)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔