سورة النحل - آیت 46

أَوْ يَأْخُذَهُمْ فِي تَقَلُّبِهِمْ فَمَا هُم بِمُعْجِزِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”یا وہ انہیں ان کے چلنے پھر نے کے دوران پکڑ لے۔ وہ کسی طرح عاجز کرنے والے نہیں۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔