سورة النحل - آیت 21

أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ ۖ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”زندہ نہیں مردے ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ کب اٹھائے جائیں گے۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔