سورة الحجر - آیت 87

وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور بلا شبہ یقیناً ہم نے آپکو باربار دہرائی جانے والی سات آیات اور عظیم قرآن عطا کیا ہے۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔