سورة الحجر - آیت 70

قَالُوا أَوَلَمْ نَنْهَكَ عَنِ الْعَالَمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”انہوں نے کہا کیا ہم نے تجھے لوگوں سے منع نہیں کیا ؟“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔