سورة الحجر - آیت 31

إِلَّا إِبْلِيسَ أَبَىٰ أَن يَكُونَ مَعَ السَّاجِدِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” مگر ابلیس نے سجدہ کرنے والوں کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔“ (٣١) ”

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔