سورة الحجر - آیت 17

وَحَفِظْنَاهَا مِن كُلِّ شَيْطَانٍ رَّجِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”اور اس کی ہر شیطان مردود سے حفاظت کی ہے۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔