سورة ھود - آیت 93

وَيَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ ۖ سَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَمَنْ هُوَ كَاذِبٌ ۖ وَارْتَقِبُوا إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور اے میری قوم ! تم اپنی جگہ عمل کرو، میں اپنی جگہ عمل کرنے والاہوں۔ تم بہت جلد جان لو گے کہ کون ہے جسے خوار کرنے والا عذاب آ لیتا ہے اور کون ہے جو جھوٹا ہے بس انتظار کرو یقینا میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والا ہوں۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔