سورة ھود - آیت 83
مُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ ۖ وَمَا هِيَ مِنَ الظَّالِمِينَ بِبَعِيدٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جو تیرے رب کی طرف سے نشان لگاۓ ہوئے تھے اور وہ ان ظالموں سے کچھ دور نہیں۔“ (٨٣)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔