سورة یونس - آیت 86

وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات عطا فرما۔“ (٨٦) “

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔