سورة یونس - آیت 79

وَقَالَ فِرْعَوْنُ ائْتُونِي بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اور فرعون نے کہا میرے پاس ہر ماہر جادوگر لے کر آؤ۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔