سورة الاعراف - آیت 183
وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور میں انہیں مہلت دوں گا بے شک میری تدبیر بہت مضبوط ہے۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔