سورة الاعراف - آیت 119
فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تواس موقع پر وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔