سورة الاعراف - آیت 78

فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہیں زلزلے نے آ لیا انہوں نے اپنے گھروں میں صبح کی کہ گرے پڑے رہ گئے۔ (٧٨)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔