سورة الناس - آیت 4

مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو چھپ کر وسوسہ ڈالتاہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔