سورة القارعة - آیت 7
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ عیش کی زندگی میں ہو گا۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَہُوَ فِیْ عِیْشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ﴾ وہ نعمتوں والی جنت میں ہوگا۔