سورة العلق - آیت 17

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ بلالے اپنے حامیوں کو ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(فَلْیَدْعُ نَادِیَہٗ) یعنی یہ شخص جس پر عذاب واجب ہوچک ہے اپنے اہل مجلس، اپنے ساتھیوں اور ان لوگوں کو بلا لے جو اس کے اردگر ہیں تاکہ وہ اس عزاب کے خلاف اس کی مدد کریں جو اس پر نازل ہوا ہے۔