سورة العلق - آیت 16

نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پیشانی کو جو جھوٹی اور بڑی خطاکار ہے

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿نَاصِیَۃٍ کَاذِبَۃٍ خَاطِئَۃٍ﴾ پیشانی اپنے قول میں جھوٹی اور اپنے فعل میں خطا کار ہے۔