سورة الليل - آیت 14
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس میں نے تمہیں بھڑکتی ہوئی آگ سے ڈرا دیا ہے۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿فَاَنْذَرْتُکُمْ نَارًا تَلَظّٰی﴾ میں نے تمہیں بھڑکتی ہوئی اور جلتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے۔