سورة الغاشية - آیت 13

فِيهَا سُرُرٌ مَّرْفُوعَةٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس میں اونچی مسندیں ہوں گی۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فِیْہَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَۃٌ﴾ اَلسُّرُرُ: سَرِیْرٌ کی جمع ہے اور بیٹھنے کی ان جگہوں کو کہتے ہیں جو بذات خود بلند ہوں اور ان کو ملائم اور نرم بچھونوں کے ذریعے سے بلند کیا گیا ہو۔