سورة الأعلى - آیت 14

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ شخص فلاح پا گیا جس نے پاکیزگی اختیار کی

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

(قَدْ اَفْلَحَ مَنْ تَزَکّٰی) جس نے اپنے نفس کو پاک کیا۔ شرک، ظلم اور برے اخلاق سے اس کی تطہیر کی، اس نے نفع اٹھایا اور فوزیاب ہوا۔