سورة الأعلى - آیت 5

فَجَعَلَهُ غُثَاءً أَحْوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھر اس کو چور، چور اور سیاہ کردیا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿فَجَعَلَہٗ غُثَاءً اَحْوٰی﴾ ” پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کردیا۔“ یعنی اللہ تعالیٰ اس نباتات کو چورا چورا اور بوسیدہ بنا دیتا ہے اور اس میں وہ دینی نعمتوں کا ذکر کرتا ہے۔