سورة الإنفطار - آیت 15

يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے

السعدی تفسیر - عبدالرحمن بن ناصر السعدی

( یَّصْلَوْنَہَا) وہ اس میں داخل ہوں گے اور اس کے ذریعے سے انہیں شدید ترین عذاب دیا جائے گا۔ ( یَوْمَ الدِّیْنِ) اعمال کی جزا وسزا کے دن۔