سورة التكوير - آیت 13
وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب جنت قریب کردی جائے گی۔
تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی
﴿وَاِذَا الْجَنَّۃُ اُزْلِفَتْ﴾ یعنی جنت اہل تقوٰی کے قریب کردی جائے گی۔