سورة عبس - آیت 30

وَحَدَائِقَ غُلْبًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور باغات۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَّحَدَایِٕقَ غُلْبًا﴾ یعنی باغات جن کے اندر بکثرت گھنے درخت ہیں۔