سورة النازعات - آیت 30

وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس کے بعد اس نے زمین کو بچھایا۔

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿وَالْاَرْضَ بَعْدَ ذٰلِکَ ﴾ یعنی آسمان کی تخلیق کے بعد زمین کو﴿ دَحٰیہَا﴾ ”اس نے بچھا دیا۔ “ یعنی اس کے اندر اس کے منافع ودیعت کردیے۔