سورة النازعات - آیت 22

ثُمَّ أَدْبَرَ يَسْعَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پھرپلٹا اور کوششیں کرنے لگا

تفسیر السعدی - عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی

﴿ ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰی﴾” پھر لوٹ گیا اور تدبیریں کرنے لگا۔ “یعنی حق کا مقابلہ اور اس کے خلاف جنگ میں جدوجہد کرنے لگا۔